پشاورہائی کورٹ نےٹھیکےدارکوچڑیا گھرسے دو مہینےمیںجھولےہٹانےکاحکم دے دیا۔تفصیلات کےمطابق پشاورہائیکورٹ میں چڑیا گھر سےجھولےہٹانے کے لئے ٹھیکہ دار کی درخواست کی سماعت ہوئی۔وکیل درخواست گزار تیمور علی شاہ ایڈوکیٹ نےمؤقف پیش کیا کہ چڑیا گھر میں ہم نے 4 ملین روپےسے زائد کے جھولے لگائے۔ ہم جھولےہٹارہے ہیں انتظامیہ نے ایک مہینےکا ٹائم دیا ہےیہ ناکافی ہےمزید وقت دیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے…

سندھ حکومت کا ایڈیشنل واٹرکورسز کے معیار کوچیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے تمام اضلاع میں بنائے گئے ایڈیشنل واٹر کورسز کے…

سینیئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج

لاہور: سینیئرصحافی ایازامیرپرحملےکامقدمہ تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کرلیاگیا۔پولیس کےمطابق مقدمہ ایاز…

وہ دن دور نہیں جب پی ٹی آئی عمران سے لاتعلقی کا اظہار کریگی،ناصر شاہ

سید ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ اگر واقعی عمران خان اسمبلی…