یورپ میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر جاری ہےجس سےگزشتہ کئی دہائیوں کےریکارڈ ٹوٹ گئےجبکہ برطانیہ میں آج بھی درجہ حرارت بلند رہنےکی وارننگ جاری کی گئی ہےجبکہ فرانس کےکئی شہروں میں گزشتہ کئی دہائیوں کےریکارڈ ٹوٹ گئےہیں آئر لینڈ اورنیدرلینڈز کےکئی شہروں میں بھی شدید گرمی ہےبیلجیئم میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانےکی پیشگوئی کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان افغانستان کو دہشت گردی کاگڑھ نہ بننےدیں نیٹو سیکرٹری جنرل

نیٹو سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نےکہا کہ طالبان عالمی برادری سےکیےگئےاپنے وعدے…

بھارت کے نجی نیوز چینل پر پاکستان کا جھنڈا نمودار،نعتِ رسول ﷺ چل پڑی

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں…

نوجوت سنگھ سدھو سمیت متعدد رہنما زیر حراست

بھارت میں کسانوں کے پر امن احتجاج میں 8 افراد ہلاک ہونےپر…

ناروے:ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے، 21 زخمی

مسلح شخص نے اوسلو میں ہم جنس پرستوں کے ایک کلب میں…