Image Credits: The Express Tribune

پنجاب کےضمنی انتخابات میں ہونےوالےبڑے اپ سیٹ کےبعدپاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلزپارٹی کے ترجمان کیجانب سےجاری اعلامیےمیں بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس شام چاربجےبلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا مٹینگ میں اراکین بذریعہ ویڈیو لنک بھی شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ حکومت کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانےکا فیصلہ

اسماعیل راہو کا کہنا ہےکہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے…

سابق رکن سندھ اسمبلی سید وقار حسین کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یو سی 2 کورنگی سے وائس…

پنجاب حکومت نے دریائے چناب پر دو ڈیمز بنانے کا منصوبہ بنایا ہے، پرویز الٰہی

  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے یورپی یونین کی سفیرڈاکٹر…

مچھروں کی بہتات، ڈینگی کا خطرہ بدستور موجود

گزشتہ 2 ماہ کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی…