وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے ووٹرز سے کہا ہے کہ آپکا ووٹ ہی آپکی طاقت ہے. اس طاقت سے انتشار، نفرت اور تقسیم کی سیاست کومسترد کریںضمنی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالتےہوئے عمران نیازی حکومت کےپونے 4سالہ سیاہ دورکی کرپشن،نا اہلی،معاشی تباہی،مافیہ کی سہولت کاری و سرپرستی اورتبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچیئےگا.
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.