پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ نہ میں خود پیسے بنانےحکومت میں آیا اور نہ کسی کو بنانے دوں گا۔تفصیلات کےمطابق  عمران خان نے سوشل میڈیا لائیو سیشن میں عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں بھی وزرا پر الزامات لگتے تھے، آئندہ بھی حکومت ملی تو تمام ادارے آزاد ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج

سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج…

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات…

میری خواہش تھی کہ میں پنجاب میں رول پیش کروں,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نےکہا کہ عمران خان کی خواہش تھی کہ میں…

این اے 245: پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں پیپلز پارٹی کے…