خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کی اکنامی کلاس اورپی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کےکرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیاہے۔
پاکستان ریلویز کی اکانومی کلاس اور پی آئی اےکی اندرون ملک پروازوں کی دونوں کلاسز پر کرایوں میں 10 فی صد رعایت دی جائےگی کرایوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجےکےبعد سےہوگا اور اگلے 30 روز کےلیےہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان ریلویز کی اکانومی کلاس اور پی آٸ اے کی اندرون ملک تمام پروازوں پر کرایوں میں 10 فی صد رعایت کا اعلان
انشا اللّٰہ آج رات بارہ بجے کے بعد عملدرآمد شروع ھو جائیگا pic.twitter.com/qzt2foOvmR
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) July 16, 2022