میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوآ میں میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اہکار کو زدید چوٹیں آئیں جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.