pic from google

کوہ سلیمان اور فورٹ منرو میں بارش کے بعد سیلابی ریلے جنوبی پنجاب کے علاقوں میں داخل ہوگئے اور سوناری پل کا ایک حصہ دوبارہ سیلابی ریلےمیں بہہ گیا۔
کوہلو کا کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ مچھ میں سیلابی صورتحال برقرار ہے اور مچھ پل بہہ جانے سے آمدورفت بھی معطل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کمسن بچوں پر بدترین تشدد کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

عبدالرحیم شیرازی ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق بچوں پر تشدد کرنےوالا…

گوادر:پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کاروائی، 50 ملین سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق نامعلوم اسمگلر منشیات کی بھاری کھیپ کو…

کراچی کی آبادی میں مزید اضافہ

ڈائریکٹرادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو کے مطابق سندھ کی آبادی میں…

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…