پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نےکہا ہےکہ عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔پرویز خٹک نے لاہور میں ہونے والے پی ٹی آئی کےجلسےسےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ یہ چورآخر کب تک ہم پر راج کریں گے؟ ملک کونواز شریف اور زرداری کے قرضوں نے بھکاری بنا دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس پہنچیں گی، مریم اورنگزیب

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنےایک پیغام میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب…

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

کچھ بھی کریں،2 گھنٹے سےزیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے لوڈشیڈنگ میں اضافےپربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام…

ملک میں شارٹ فال 6 ہزار سے تجاوز کر گیا

بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل…