چینی کمپنی یوٹونگ بسزچائنہ نےسندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانےپررضا مندی کا اظہار کردیایہ اہم پیشرفت وزیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن سے یوٹونگ بسزچائنہ کے کنٹری منیجر Paul Zhang کی ملاقات میں ہوئی۔ملاقات کےدوران آئندہ ہفتے تک اس ضمن میں ٹھوس پروپوزل تیار کرنے پراتفاق ہوا اور طے پایا کہ پلانٹ 15 سے 18 ایکڑ اراضی پر لگایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بحرانوں کی زد میں : برآمدات میں 1.56فیصد کمی

کراچی: وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی سے پاکستان کی ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائل…

گوادر پورٹ پرجدید ترین سیکیورٹی سسٹم لگانے کا فیصلہ

گوادر پورٹ اتھارٹی نے شہر کو مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس…

بولان: سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالی سوئی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان…