جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا ہے۔عرب میڈیا کےمطابق جدہ کےکنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سےپھسل گیاتاہم اس حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔انتظامیہ کا کہنا ہےکہ رن وے سے پھسلنے والا طیارہ گلف اسٹریم 400 تھا جس میں عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ روس کےخلاف یوکرین کوجدید ڈرون فراہم کرے:امریکی سینیٹرز

16 امریکی سینیٹرزکےایک دو طرفہ گروپ نےصدر جو بائیڈن انتظامیہ سےکہا ہےکہ…

ایلون مسک کے مطابق انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک…

چارلی ہیبڈو میگزین میں آیت اللہ خامنہ ای کا خاکہ شائع؛ تہران میں فرانسیسی ریسرچ ادارہ بند

تہران: فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو میں ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی…

امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ،4 افراد ہلاک 2 زخمی

امریکا کی ریاست انڈیانا کےشاپنگ مال میں ملزم نےاندھادھند فائرنگ کرکے 4…