ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نےکہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار ہوگئی، وقت اور قیمت کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے تاہم کوشش ہے آج سے ہی پیٹرول کی قیمتیں کم ہوجائیں اورپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سےہی کردیں۔پیٹرول اور ڈیزل پر 5 اور 10 روپے کی جو لیوی لگائی وہ برقرار رہے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.