امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل پہنچ گئے۔اسرائیل پہنچنے پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے انضمام کو مزید آگے بڑھائےگا، امریکی انتظامیہ امریکا اسرائیل روابط کو مزید مضبوط بنانےکے لیے پرعزم ہے۔امریکی صدر جمعےکو مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.