متحدہ قومی موومنٹ  و سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری پاکستان سے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بابر غوری اپنی اہلیہکے ہمراہ غیر ملکی ایئرلائن ای کے 603 سے ساڑھے 10 بجے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔واضح رہےکہ چند روز پہلے بابرغوری کو کراچی آمد پر پولیس نے حراست میں لے کر سینٹرل جیل منتقل کر دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شدید بارشوں نے نوشہروفیروز کے تمام پرانے تاریخی ریکارڈ توڑ دیے ہیں، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شدید بارشوں…

معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا، لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی:معروف عالم دین اور مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز…

پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی ایف آئی آر کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

 تحریک انصاف نے ایف آئی آر میں خواہش کے مطابق تین نامزد…

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اہم ممالک کا دورہ کریں گے

  میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر…