تفصیلات کےمطابق ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ایئرکرافٹ انجینئر علی حسنین جعفری کو چوٹیں آئیں جبکہ ان کا یونیفارم بھی پھٹ گیا، واقعہ پی آئی اے کے طیارے کی منٹیننس کے دوران جامہ تلاشی کے معاملہ پر پیش آیا۔ذرائع نےبتایا کہ پی آئی اے انجینئرنگ اسٹاف دبئی سے آنے والےطیارے کی مینٹیننس میں مصروف تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.