فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر شدید تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کی ٹویٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ باقی کی کرپشن چھوڑیں بین الاقوامی سگریٹ مافیا سے اپنے تعلقات پر روشنی ڈالیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ ہر بات میں نہ گھسیں زبان دراز ہونا خوبی نہیں برائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے…

شاندار پرفامنس پر قومی کھلاڑیوں کی تالیاں بجا کر حارث کی حوصلہ افزائی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں…

اگر ذلت لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی تو میں ذلیل ہوچکا ہوتا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے…

عارف والا میں ٹریفک حادثہ، نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق

عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے…