یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نےبھارت سمیت دیگر 4ممالک میں موجود اپنے سفیروں کو برطرف کردیا۔غیرملکی میڈیا کےمطابق یوکرینی صدرکی جانب سے بھارت، جرمنی، ناروے، جمہوریہ چیک اور ہنگری میں مقرر اپنے سفیروں کوبرطرف کردیا گیا ہے۔صدارتی ویب سائٹ پر سفیروں کو ہٹانے کے حوالےسےکوئی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم ان سفیروں کو ہٹانےسےمتعلق اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.