شکرگڑھ کرتار پور کےقریب کراراں والے پھاٹک پرمسافر بس اور کارکےمابین تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق کرتار پور کے قریب کار اورمسافر بس آپس میں ٹکرا گئیں جس کےنتیجے میں 5 افرادجاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع ٹریفک حادثےکی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی سرگرمیوں کےبعدلاشوں اور زخمی افراد کواسپتال منتقل کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میرا لیڈر جوبائیڈن نہیں عمران خان ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیراسد عمرنےایف نائن پارک میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان…

اس الیکشن میں ہم ضرور اچھا رزلٹ دیں گے، عامر خان

سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم عامر خان نے کہا ہے کہ…

جھمپیر کے قریب ٹریک خراب، پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری کردیا

کراچی اور گرد و نواح میں گزشتہ روز سے جاری تیز بارش…