۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا ہے اور قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج مری جائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج  مری میں مختلف اداروں کا دورہ کریں…

عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا، مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئی ایم…

‏ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

‏عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے…

اسلام آباد میں پاک فوج کے حق میں ریلی، شرکا کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد: پاک فوج کےحق میں ریلی کاانعقاد کیاگیاجس میں تاجروں اور…