سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جلسے سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا اس ملک سےوفا داری ہے،ہم سب خان صاحب کیساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں تین بڑے ڈاکو چور ہیں، ایک کا نام نواز،ایک کا نام شہباز، ایک کا نام فضل الرحمان اور ایک آصف زرداری ہے، ن لیگ کی سیاست کہاں گئی؟
Up next
Putin warns of food catastrophe
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.