سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کوایک گھنٹےکےدوران زلزلے کےدو بارجھٹکےمحسوس کئےگئے۔زلزلہ پیما مرکزسےجاری معلومات کےمطابق سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کی رات 10 بجےاور 10 بج کر 41 منٹ پرزلزلےکےدو بارجھٹکےمحسوس کئےگئے،جن کی شدت 4.3 اور 4.5 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اورتاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 175 کلو میٹر تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف امریکا کی لونڈی ہے وہ ہم پر نئی قسط کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں، فضل الرحمان

سربراہ جےیو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف…

بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات 

 اسلام آباد: بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…

چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار رکھنا ضروری ہے، راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار…