ملا عمر نے اپنی ٹویوٹا گاڑی کو جنوبی افغانستان کے صوبہ قندھار میں زیر زمین چھپا رکھا تھا۔طالبان کے سابق امیر کی گاڑی پلاسٹک میں لپٹی ہوئی تھی اور اس کی حالت قدرے بہتر تھی، صرف اس کا سامنے والا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا طالبان نے ملا عمر کی تاریخی گاڑی کو نیشنل میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تنزانیہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، 19 افراد ہلاک

 ایرنگا مبیا ہائی وے پر دارالسلام سےمبیا جانے والی ایک مسافر بس…

مصر میں منی بس راہگیروں پر چڑھا دی گئیں، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

حادثےکی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ بس پل سے بس…

امریکا میں ٹرک سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرسان انتونیومیں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم…

مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر جرمانہ عائد

سعودی عرب میں مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر پابندی…