دبئی:آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کےمطابق پاکستانی کپتان بابراعظم بیٹرز میں چوتھی پوزیشن پربرقرار ہیں۔  انگلینڈ کےجو روٹ کا پہلا نمبر،آسٹریلیا کےمارنس لبوشین کا دوسرااور سٹیو اسمتھ کا تیسرا نمبر برقرارہے۔درجہ بندی میں بھارت کےریشبھ پنت پہلی مرتبہ ٹاپ 10 میں شامل ہوئےاور پانچویں نمبر پرآگئےجبکہ نیوزی لینڈ کےکین ولیمسن ایک درجہ تنزلی کےبعد چھٹےنمبر پرچلےگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تقریبات کب ہوں گی تاریخیں سامنے آ گئیں

شاداب خان کے نکاح کے بعد بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

ٹیم سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کی قسمت کھل گئی،پی سی بی نے بلالیا

پی سی بی نےعمراکمل، صہیب مقصود، حارث سہیل اور شرجیل خان کو…

عالمی فٹ بال کے دو بڑے کلبز کے خلاف شکایات درج

عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور…