الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تین خواتین اور دو اقلیتی اراکین کی کامیابی کا نوٹفیکشن جاری کیا، مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے تمام ارکان کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔ اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق بابو اور سیموئیل یعقوب جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر بطول زین، سائرہ رضا اور فوضیہ عباس نسیم منتخب ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی پولنگ ڈے کو اپنے ووٹ کا تحفظ کرے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی…

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر…

بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہو رہے، شرجیل انعام میمن

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی, مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں…