اس سال میدان عرفات مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور دانشور شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی دیں گےایوان شاہی نے حج کا خطبہ دینے کےلیے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل کے نام کی منظوری دی ہےحج کا خطبہ مسلمانان عالم کےساتھ دنیا بھرکے انسانوں کےلیےاسلام کا انسانیت نواز پیغام ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی پولیس کے تشدد سے سیاہ فام خاتون ہلاک

“بلیک لائیوز میٹرز” کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے…

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو: سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن…

طالبان کی باتوں پر یقین نہیں امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی باتوں…

فلم “نوٹائم ٹو ڈائے” کی کامیابی میں عطااللہ کی بیٹی لاریب عطا کی خدمات بھی شامل

لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی ووڈ فلم…