اٹک کے رہائشی ملک مرید عباس نے اینکر عمران ریاض خان کےخلاف پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر متعلقہ دفعات کےتحت مقدمہ درج کرایابعض سیاستدانوں اور بعض الیکٹرانک میڈیا کے لوگوں نے قسم کھا رکھی ہےکہ پاکستان کی سلامتی کو کمزورکرنا ہے اور پاکستان کی افواج کی طاقت کو کمزورکرنا ہےپاک فوج کےگراف اور امیج کو نقصان پہنچانا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اہم ممالک کا دورہ کریں گے

  میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر…

میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا:عمران خان کا اعلان

سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر…

کیپیٹل ہل میں فسادات ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘بغاوت کی کوشش’ قرار

امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات…

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ’ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 نہیں 30 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30…