سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیارے کا نقص قومی ائیر لائن کے انجینئرز نے دور کیا جس کے بعد کراچی سے دہلی کیلئے اسپائس جیٹ کے طیارے نے پرواز SG-9922 کے طور پر اڑان بھری۔کراچی سے صبح 3:24 پر ٹیک آف کرکے طیارہ 5:35 پر دہلی میں لینڈ کرگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف ڈی اے نے دنیا کے پہلے ایچ آئی وی انجیکشن کی اجازت دے دی

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے دنیا کے پہلے ایچ آئی وی…

ایران کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران کی سرکاری خبرایجنسی کےمطابق ایران نےطویل فاصلےتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل’خیبرشکن‘کا…

ملکہ برطانیہ کا کفن تھامنےکی کوشش کرنے والے شخص گرفتار

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیےآنےوالے شخص نے کفن تھامنے…

افغانستان: ننگرہارمیں طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا امریکی فضائی حملہ

کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کےبعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان…