بورس جانسن کو ایک اور دھچکا، پاکستانی نژاد کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی حکومتی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ثاقب بھٹی سابق سیکرٹری ہیلتھ ساجد جاوید کےپرائیویٹ پارلیمنٹری سیکرٹری کے عہدے پر فائض تھے جبکہ وہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ہمراہ بریگزٹ کے حق میں مہم چلانے میں بھی پیش،پیش رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اٹلی: 60 میٹر بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

اٹلی کے شہر میلان کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ٹاورکے…

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو دل…

معروف فٹ بالر رابرٹ لیوینڈوسکی کا بارسلونا سے 4 سالہ معاہدہ

تفصیلات کےمطابق اسٹرائیکر رابرٹ لیوینڈوسکی کی بائرن میونخ کےساتھ رفاقت ختم ہو…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم چوبیس سال بعد آج رات کو خصوصی طیارے…