لاہور: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکار وں نے لاہور سے حراست میں لے لیا۔حراست میں لینے والے افراد کس ادارے سے ہیں یہ نہیں بتایا گیا ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ کس الزام کے تحت انہیں گرفتار کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا

پشاور:خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کےبیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف…

جھوٹ بولنا حکمرانوں کا وطیرہ ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھوکے میں رکھنا اور…

چارسدہ: دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

چارسدہ:ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس…

بلوچستان کا موجودہ بجٹ خوش اسلوبی سے پیش کیا گیا، ترجمان حکومت بلوچستان

ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کا موجودہ بجٹ خوش…