سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ترقی، امن اور خوشحالی ممکن نہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکمرانوں نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنے مفاد کے لیے ہمیشہ ملک کا سودا کیا، چوکیدار بدلتے ہیں،کرپٹ نظام اپنی جگہ قائم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب…

اسلام آباد میں پاک فوج کے حق میں ریلی، شرکا کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد: پاک فوج کےحق میں ریلی کاانعقاد کیاگیاجس میں تاجروں اور…

صوابی: یار حسین پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ یارحسین پولیس اسٹیشن پر نامعلوم…

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…