بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کےطیارے کوفنی خرابی کےباعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔دہلی سےدبئی جانےوالےبھارتی طیارے بوئنگ 737 کے کپتان نے فنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ کےکنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔اجازت ملنےپرکپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ بھارتی طیارے میں 100 سےزائدمسافر سوار ہیں۔ مسافروں کو طیارے سےاترنےکی اجازت نہیں دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی: ملزمان کی فائرنگ سے قربانی کے تین جانور ہلاک

راولپنڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں ماردی…

وزیراعظم شہباز شریف زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

ترکیہ کے حکام کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد…

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکام

سکیورٹی فورسز کی جانب سےملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے…

وزارت دفاع کی الیکشنز کیلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے سے معذرت

وزارت دفاع نے الیکشنز کےلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے…