امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کانیا آئی فون 14 رواں سال ستمبرمیں متعارف کیاجانےکاامکان ہےجس کی قیمت سامنےآگئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئی فون 14 سیریزکے 4 فونز پیش کرے گی جن میں آئی فون 14 اورآئی فون 14 پلس یامیکس شامل ہیں۔علاوہ ازیں مزید دو فونز بھی پیش کیےجائیں گےجن میں ممکنہ طور آئی فون 14 پرواورآئی فون 14 پرومیکس شامل ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں پولیس دفاتر، تھانوں اور ٹریفک آفس میں انٹری ایگزیٹ کنٹرول سسٹم انسٹال کرنے کا فیصلہ

فیصلہ موجودہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال اوردہشت گردی کے خدشات کے…

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین بھی اب ویری فائیڈ اکاؤنٹ کی فیس ادا کریں گے

ویب پر استعمال کرنے والے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اکاؤنٹ…

انسٹاگرام کا بچوں کی گمشدگی کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹاگرام جلد ہی بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق ایمبر…