اٹلی: اطالوی ایلپس کے ڈولومائٹس نامی علاقے میں مارمولڈا گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔کئی سیاح رسیوں کی مدد سے گلیشیئر کی چوٹی پر پہنچنے کے لیے درمیانی گزرگاہ پر موجود تھے، جب برفانی تودہ ٹوٹ کر ان پر آ گرا، ان میں سے کچھ برفانی تودے کے ساتھ نیچے گرتے ہوئے برف میں دب چکے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.