قرارداد میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سابق خاتون اول بشریٰ مانیکا کی جانب سے سیاستدانوں کو غدار قرار دینے کی مہم چلانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہےیہ ایوان چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتا ہےبشریٰ مانیکا اورعمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن ارسلان خالد کی آڈیو کال پر ازخود نوٹس لیں –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیرہ غازی خان میں بارش کے جمع پانی میں ڈوبنے سے 4 افراد جان سے چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد بارش کے جمع پانی میں نہاتے…

سینیٹ اجلاس: اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نےنقطہ اعتراض…

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، موسم خوشگوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی…

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

مریم نواز نے وکیل امجد پرویز کی وساطت سےدرخواست دائر کی۔مؤقف اختیارکیاگیاکہ…