لندن:پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نےبھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کامقدمہ جیت لیا۔پاکستان مخالف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی لندن ہائی کورٹ میں جھوٹےثابت ہوگئے۔انیل مسرت کو ارنب گوسوامی نے ایک پروگرام میں  آئی ایس آئی کا “ہرکارہ” قرار دیا تھا اور بھارت میں دہشت پھیلانےکا الزام بھی لگایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے

کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق…

ایلون مسک کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا اعلان

ایلون مسک نے کہا کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے…

ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے والا پہلا ملک بن گیا

ایل سلواڈور نےجون میں اس قانون کی منظوری دی تھی کہ بٹ…

ایشوریا اور ابھیشیک کی 11 سالہ بیٹی ارادھیا عدالت پہنچ گئیں

رادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب…