پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ذرائع کےمطابق پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ذرائع کاکہنا ہےکہ اجلاس میں ملکی مجموعی قومی سلامتی کی صورتحال سمیت اہم امورزیر غور آئیں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری حکام قومی سلامتی کےامور پر بریفنگ دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.