آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز فاسٹ بولرمچل اسٹارک نےاپنےملک کی لیگ سےدوری آختیارکرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نےبگ بیش لیف( بی بی ایل) کےرواں برس کے ایڈیشن کےلئےعدم دستیابی کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرنا  میرا ہدف ہے،میں آسٹریلوی ٹیم کے لئے جتنا ممکن ہو پرفارم کرناچاہتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرپشن کا الزام: میانمارکی سابق رہنما کو مزید 6 سال قید کی سزا

نوبل انعام یافتہ77 سالہ آنگ سان سوچی کادورہ حکومت گزشتہ سال یکم…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: روہت شرما نے یووراج سنگھ سے اہم اعزاز چھین لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…

دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای اوکودوسری بار کورونا کا شکار

کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او…