فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فارم اپ لوڈ کردیے۔ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار اورکاروباری افراد 30ستمبر تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کراسکتے ہیں۔ایف بی آر کا کہنا ہےکہ  انکم ٹیکس ریٹرن آئرس سسٹم اور ٹیکس آسان ایپ کے ذریعے فائل کیے جاسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…