لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف نےوزیراعظم شہباز شریف کو واضح کیاہےکہ عمران خان کی وجہ سےاب انہیں پاکستان پر اعتبارنہیں ہے۔لاہورکےعلاقےگرین ٹاؤن میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 167 کی انتخابی مہم سےخطاب کرتےہوئےمریم نوازنےکہا کہ عمران خان 2018 میں عوامی مینڈیٹ چراکراقتدارپرمسلط ہوااورکی وجہ سےآج پاکستان کا خزانہ خالی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.