لاہور :اجمل خان لودھی کو پاکستان ہاکی ٹیم کو مینجر تعینات کیا گیا ہے ، انہیں یہ ذمہ داری خواجہ جنید کے استعفے کے بعد خالی سیٹ کے باعث ٹیم کے نئے منیجر کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں, سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اجمل خان بطور کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہیں,قومی ہاکی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پوری قوم کا شکریہ ،رات کو جاگ کر میرے لیےدعا کی,ایتھلیٹ ارشد ندیم

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہناہےکہ پوری قوم کا شکریہ ،رات کو جاگ…

سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سری…

پی ایس ایل7 : بیک اپ کیلئے 15 متبادل کرکٹرز منتخب

فرنچائزز اور پی ایس ایل انتظامیہ نے بیک اپ کیلئے 15 متبادل…

اشنا شاہ کی ویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ٹوئٹ وائرل

گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کےخلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے…