pic from google

الیکشن کمیشن کےمطابق بلوچستان کے ضلع دکی،قلعہ عبداللہ سمیت 8اضلاع میں پولنگ جاری ہے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی شام پانچ بجےتک بغیر وقفے کے جاری رہے گیمیونسپل کمیٹی قلعہ عبداللّٰہ کی وارڈ نمبر7 میں پولنگ کا آغازہوگیاہےیہاں ووٹرزکیلئے 2 پولنگ اسٹیشن قائم کیےگئے ہیں اور دونوں پولنگ اسٹیشنزکوانتہائی حساس قراردیاگیا ہےوارڈ نمبر 7 میں 1646 ووٹرز میں 1061 مرد اور 585 خواتین ووٹرز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا ایک روزہ جنگ بندی کا اعلان،نہیں مانتے:یوکرین

روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…

وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس…