کے الیکٹرک نے بجلی کی زیرو لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا شیڈول آج جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  زیرو لوڈ شیڈنگ والے رہائشی علاقے میں 2 مرتبہ ساڑھے 3 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔کےالیکٹرک کا کہنا ہےکہ زیرو لوڈ شیڈنگ والےعلاقوں میں بجلی کی چوری نہ ہونے کی وجہ سے پہلے اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جاتی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور  اس…

اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم جیل میں جان کی بازی ہار گیا

کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسد کھوکھر کے…

صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کےآرٹیکل…

محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان…