شاہ زین بگٹی نےکہا ہےکہ امریکا پاکستان کو انسدادِ منشیات اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف ٹیکنالوجییز اور گاڑیاں فراہم کرے گا۔وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نےامریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ٹوڈ ڈی روبنسن اور پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں انسدادِ منشیات کےحوالےسےباہمی تعاون پر بات چیت ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اس جشن آزادی پروگرام کا مقصد یہ…

چیف الیکشن کمشنر کی حمزہ او مریم کیساتھ ملاقات کا ثبوت کسی کے پاس ہے تو سامنے لائیں‘

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب ضمنی انتخابات کو شفاف اور غیر…

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو موسیقی سکھائی جائے گی

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم نے…

ہرباربہن ہی کيوں گفٹ دے؟ سپریم کورٹ میں زيتون بی بی کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گيا

ڈيرہ اسماعيل خان کی رہائشی زيتون بی بی کو 46 سال بعد…