محققین کے مطابق یہ ایکسو پلینٹ یعنی نظام شمسی سے باہر یہ دو سیارے زمین سے 33 نوری سال کے فاصلے پر موجود HD 260655 نامی سرخ ڈوارف سیارے کے گرد گھوم رہے ہیں یہ سیارے ہماری زمین کی طرح چٹانی تو ہیں لیکن ہیئت میں زمین سے بڑے ہیں ایک سیارہ زمین سے 1.2 گُنا جبکہ دوسرا سیارہ زمین سے 1.5 گُنا بڑا ہے۔

You May Also Like

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے واقعات میں اضافہ

اس سال گلیشیئرپگھلنے سے بننےوالی جھیلیں پھٹنے کے 30 سے زائد واقعات…

ایلون مسک کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا اعلان

ایلون مسک نے کہا کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے…

کینسر اور دل کی بیماریوں کی ویکسین کچھ سالوں میں میسر آنے کا امکان

برطانوی اخبار کے مطابق کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچانے والی…