وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں ادویات سے متعلق کہا کہ کینسر ادویات سے عوام کو محروم کیا گیا لیکن اب کینسر کی دوائیاں عوام کو مفت میسر آئیں گی3 ماہ میں آئینی بحران لایا گیا لیکن آئینی بحران عوام کو آٹا سستا دینے سے نہیں روک سکا یقین ہے مشکل کے بعد آسانی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کی جانب سےجاری بیان کےمطابق جوائنٹ اسٹاف…

ہے کوئی میرے اور مریم کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟ نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں صحافیوں…

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے…

سپریم کورٹ: کے پی اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں…