مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےسعودی شہزادے الولید بن طلال کےساتھ مل کر اٹلی میں قائم 17ویں صدی کی قدیم عمارت خرید لی۔غیرملکی میڈیاکا کہنا ہےکہ بل گیٹس روم میں اپنی اور سعودی شہزادے الولید بن طلال کی مشترکہ کمپنی’فور سیزنز ہوٹلز اینڈ ریزورٹس’ کےذریعے17 ویں صدی کی ایک قدیم عمارت ‘مرینی’ کوخرید کر 6 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کررہےہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.