آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 12 رکنی برطانوی سکھ فوجی وفد نےجنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت ڈپٹی کمانڈر فیلڈ آرمی میجر جنرل سیلیا جے ہاروی نےکی،دوران ملاقات آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے،ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو بھی تسلیم کرتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس میں خیبرپختونخواہ…

خواجہ سرا سے زیادتی کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

خواجہ سرا سے زیادتی کرنےوالےپولیس اہلکار کو گرفتار کر کےاس پر ایف…

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف…

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…