کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہےکہ وقار یونس کی میرے خلاف رپورٹ نے میرا کیرئیر متاثر کیارپورٹ کو پبلک کیا جائےجسکی بنیاد پر مجھے ٹیم سے باہر رکھاہوا ہےمیں نے کبھی کچھ غلط نہیں کیامیرے پاس بھی اپنےدفاع کےلئےبہت کچھ ہےاگر میں نےکچھ غلط کیا ہےتومجھے اس کا بتایا جائے، سزا دی جائے لیکن کیرئیر کیساتھ کھیلا جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیم میں کپتان کی تبدیلی مسائل کا حل نہیں: شاہد آفریدی

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے…

کو شش ہو گی کہ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو،انگلش کپتان

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہےکہ ان کی ٹیم…

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےبین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز…

کرس گیل کی ریٹائرمنٹ پر شاہد آفریدی کا خراج تحسین

ویسٹ انڈیز کےمایہ ناز بلے بازکرس گیل اور آل راؤنڈرڈیوائن براؤ نے…