سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی،جس میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید ، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور خرم نواز کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کر لی گئی ملزمان کو 5،5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان گرفتار

سینیگال کے علاقے دیوربیل میں خادم امبوپ نامی 22 سالہ نوجوان بھیس…

ڈونلڈ ٹرمپ کوبھی توشہ خانہ کیس کا سامنا

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف غیر ملکی حکومتوں سےملنے والے تحائف کا…

روس کا یوکرین میں امریکی ہتھیاروں کی کھیپ تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ روسی فورسز نے یوکرین…

نیو میکسیکو میں پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قتل،مرکزی ملزم گرفتار

امریکی ریاست نیومیکسیکو میں 4 مسلمانوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم…