مقامی حکام کا کہنا ہے کہٹولیما کے علاقے میں سالانہ سان جوآن اور سان پیڈرو کی تقریبات جاری تھیں، کہ اچانک لکڑی سے بنا اسٹیڈیم ٹوٹ گیا، جس سے بھگدڑ مچ گئی، اسٹیڈیم کا یہ حصہ تین منزلہ تھا، جس پر کئی شہری سوار تھے،عالمی میڈیا کے مطابق ایک بیل اسٹیڈیم سے نکل کر رہائشی گلیوں میں بھاگ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پارٹی ویڈیو اسکینڈل:فن لینڈ کی وزیراعظم کا منشیات ٹیسٹ منفی آگیا

حال ہی میں فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سانا میرین کی…

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 ریٹائرڈ افسران کی پُراسرار گرفتاری

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 ریٹائرڈ افسران کوگرفتارکیا گیاہےتاہم اس گرفتاری…

سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا

سلمان خان کو ان کے پنویل کے فارم ہاؤس میں اتوار کی…

مجلس عزاء پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین ہلاک اور متعدد زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال میں واقع عمران گورنری کے ایک…